

شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
کراچی آرٹس کونسل کی جانب سے چار دسمبر کو معروف شاعر جناب احمد سلمان صاحب کا شعری مجموعہ " جو ہم پہ گزرے تھے رنگ سارے" کو شائع کیا گیا ۔ احمد سلمان صاحب بہت کہنہ مشق شاعر ہیں لیکن ان کا یہ پہلا شعری مجموعہ ہے جس کا شاعری کا ذوق رکھنے والوں کو 25 سال سے زیادہ عرصے سے انتظار تھا احمد سلمان صاحب مشاعروں سے دور ر ہیں اور بعض اوقات اپنی غزلوں کی تکمیل میں کئی کئی سال بھی لگا دیتے ہیں ۔ اس کی وجہ انہوں نے ذکر کتاب پر اپنے ایک انٹرویو بتائی پانچ قسطوں پر مشتمل اس انٹرویو میں جو شاید اپنی نوعیت کا پہلا واحد انٹرویو جس میں احمد سلمان صاحب نے کھل کر موجودہ شاعری کے رجحانات پر بات کی ہے ۔ یہ مکمل انٹرویو بنی کلام شاعر بزبان شاعر آپ اس لنک پر۔ دیکھ سکتے ہیں http://shorturl.at/JV059بدقسمتی سے یہ انٹرویو جو سال بھر پہلے ریکارڈ ہوا تھا اس میں ٹیکنیکل وجہ سے آواز کی خرابی ہو گئی تھی اس لیئے اسے آپ کو تھوڑا برداشت کرنا پڑے گا ذکر کتاب کی جانب سے یہ اہتمام کیا گیا ہے کہ اس کے واٹس اپ گروپ دوستی کتاب سے کے ممبران کے لیئے 500 روپے مالیت کی یہ کتاب 40 فیصد رعایت پر مل جائے گی ۔ یہ پیشکش بہت محدود مدت اور محدود نسخوں کے لیئے پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہے ۔ اگر آپ دوستی کتاب سے کے گروپ کے ممبر نہیں تو نیچے دیئے گئے لنک کو پریس کر کے آپ اس واٹس اپ گروپ کے ممبر بن سکتے ہیں جس کا مقصد کتابوں اور مطالعہ کو فروغ دینا اس کتابین مفت مانگنے اور مفت بانٹنے کے بجائے کتابوں کی رعایت کے ساتھ دستیابی کو ممکن بنانا ہے یہ لنک پریس کریں https://chat.whatsapp.com/Li35eWULZj51dDzhhUE7Ls
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
