پادگرد
کاور خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا

خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا

از در پادگرد

اِس کتاب کے الفاظ آپ کے دل کی پیاس بجھائیں گے۔ آج مسیحی لوگ زندگی گزارنا جاری رکھتے ہیں جب کہ اَصل گناہ کے سچے حل کو نہیں جانتے، جو وہ ہر روز سرزد کر رہے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ خُد اکی راستبازی کیا ہے؟ مصنف اُمید کرتاہے کہ آپ اپنے آپ سے…

شنیدن

شبکه‌ها

حمایت

همهٔ راه‌های شنیدن

معرفی پادکست

دربارهٔ خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا

خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا از ۵ بهمن ۱۴۰۱ به جمع پادکست‌های فارسی پیوسته است. این برنامه از The New Life Mission حالا ۱۸ اپیزود در موضوع دین و معنویت، مسیحیت در آرشیو پادگرد دارد.

به‌طور میانگین هر ۱ روز یک اپیزود تازه منتشر کرده؛ از آخرین انتشارش ۱٬۳۷۱ روز می‌گذرد؛ مجموع زمان اپیزودهای ثبت‌شده‌اش نزدیک به ۸۵۴ دقیقه است؛ از پادکست‌های پرکار فارسی به حساب می‌آید.

برای دنبال‌کردن خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا می‌توانی سراغ کست‌باکس بروی؛ این پادکست در یوتیوب و فیسبوک هم حضور دارد.

صفحه‌های مرتبط: The New Life Mission؛ دین و معنویت، مسیحیت

اپیزودها

باب ۱-1. رومیوں۱ با ب کا تعا رف

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 55 دقیقه

آئیں پہلے رومیوں ١:١-۷ کا مطالعہ کریں، ” پولوس کی طرف سے جو یسوع مسیح کا بندہ ہے اور رسول ہونے کیلئے بلایا گیا اور خدا کی اُس خوشخبری کیلئے مخصوص کیِاگیا ہے۔ جس کا اُ س نے پیشتر

باب ۱-3. راستبا ز ایما ن سے جیتا رہے گا

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 43 دقیقه

راستبازکیسے جیتا رہے گا؟ ایمان کے وسیلہ۔ راستباز ایمان سے جیتا ہے۔ در حقیقت، دنیا وی ’ایمان‘ بہت مشترک اور عام ہے لیکن یہ بائبل کا بہت بنیادی نقطہ ہے۔ راستباز صر ف ایمان سے جیتا

باب ۱-4. راستبا ز ایما ن کےوسیلہ جیتا ہے

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 22 دقیقه

یہ لکھا ہے، ” راستباز ایمان سے جیتا رہے گا۔ “ کیا ہم ایمان کے ذریعے جیتے ہیں یا نہیں؟ وہ راستہ جس سے راستباز جیتا ہےصرف ایمان کا راستہ ہے۔ ایمان راستباز کو زندہ رہنے کی اجازت دیتا

باب ۱-5. وہ جو حق کو نا راستی سے دبا ئے رکھتے ہیں

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 1 ساعت و 5 دقیقه

ہم کو یہ خیال نہیں کرناچاہیے کہ صرف جسم ہی کی عدالت ہوگی کیونکہ آدمیوں میں روح بھی موجود ہے۔اِسلئے ،خدا جسم اور روح دونوں کی عدالت کریگا۔ یہاں ایسے بہت سے لوگ ہیں جو خدا کی سچائی

باب ۲-1. رومیو ں۲با ب کا تعا رف

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 1 ساعت و 4 دقیقه

پولوس رسول یہودیوں اور مسیحیوں دونوں کو جو ایک جیسا ایمان رکھتے تھے ملامت کرتا ہے۔ رومیوں۲:۱،پولوس کہتاہے، ” اے الزام لگانے والے تو کوئی کیوں نہ ہو۔ “ اُن کو ملامت کرتا ہے جو

باب ۲-2. وہ جو خُدا کے فضل کو ردّکرتےہیں

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 44 دقیقه

آئیں شریعت کے متعلق بات کرتے ہیں۔ پولوس رسول نے اُن یہودیوں سے کہا جو شریعت پر تکیہ کرتے تھے۔” پس اے الزام لگانے والے !تو کوئی کیوں نہ ہو تیرے پاس کوئی عُذر نہیں کیونکہ جس بات کا

باب ۲-3. ختنہ وہی ہے جو دل کا

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 34 دقیقه

” ختنہ و ہی ہے جو دل کا۔“ جب ہم دل سے ایمان لاتے ہیں تو ہم نجات پاتے ہیں۔ ہمیں اپنے دلوں میں مخلصی کو حاصل کرنا چاہیے۔خدا کہتا ہے، ” ختنہ وہی ہے جو دل کا اور روحانی ہے نہ کہ لفظی۔

باب ۳-1. رومیو ں ۳ با ب کا تعا رف

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 1 ساعت و 6 دقیقه

پولوس نے فرمایا کہ لوگوں کی بے وفائی خدا کی وفاداری کو باطل نہیں کر سکتی۔ باب ۲سے اِسی نقطہ پر اپنی بحث کو مرکوز رکھتے ہوئے، پولوس اِس باب میں بھی اِسی نقطہ کو زیر بحث لاتا ہے کہ

باب ۳-2. گناہوں سے نجا ت صر ف ایما ن کے وسیلہ ہے

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 1 ساعت و 14 دقیقه

پولوس رسول بیا ن کر تا ہے کہ شریعت کی تکمیل اور خدا کے فضل کی مخلصی ہمیں ہما رے کا موں کے ذریعے نہیں، بلکہ ایما ن کے وسیلہ دی گئی ہے۔ ہم خدا کی نجا ت کے وسیلہ راستباز ٹھہر ے اور

اسپانسرهای پادکست

جزئیات اسپانسرها با بستهٔ تحلیلی پادگرد فعال می‌شود.

مشاهدهٔ بسته‌ها

میهمانان پادکست

آرشیو و تحلیل میهمانان با بستهٔ تحلیلی پادگرد فعال می‌شود.

مشاهدهٔ بسته‌ها

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.