

باب 7-3. ایمان جو خُداباپ کی مرضی پوری کرسکتا ہے (متی۷:۲۰۔۲۷)
۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 1 ساعت و 0 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
تب ، کون خُدا باپ کی مرضی کی فرمانبرداری کرتا ہے، جوکہ پانی اور رُوح کی خوشخبری پر ایمان رکھنا ہے ؟ سب سے پہلے ، وہ ایسے لوگ ہیں جو ایمان رکھتے ہیں کہ خُدا باپ نے اپنے واحد اِکلوتے بیٹے یسوعؔ مسیح کو اِس دُنیا میں بھیجا ، اور یوں یوحناؔ اصطباغی سے اپنے بیٹے کو بپتسمہ دلوانے کے وسیلہ سے ، باپ نے یسوعؔ کو ایک ہی بار ہمیشہ کے لئے د نیا کے تمام گناہُوں کو اُٹھانے کے قابل کِیا ۔ اور وہ ایسے لوگ ہیں جو یہ بھی ایمان رکھتے ہیں کہ خُدا باپ نے یسوعؔ کو دُنیا کے گناہُوں کو صلیب پر لے جانے ، اپنے دونوں ہاتھوں اور پاؤں میں کیل ٹھکوانے ، اور مرنے تک اپنا خون بہانے کے قابل کِیا ، یوں ہمیں ہمارے تمام گناہُوں سے دھو دیا اور ہماری گناہ کی ساری لعنت برداشت کی۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.

