پادگرد
کاور باب ۲-2. وہ ایمان جو شہادت کو قبول کرسکتا ہے
مکاشفہ کی کتاب پر تفسیر اور پیغامات - کیا مُخالفِ مسیح ، شہادت ، اُٹھائے جانے اور ہزارسالہ بادشاہی کا دَور آرہا ہے

باب ۲-2. وہ ایمان جو شہادت کو قبول کرسکتا ہے

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 1 ساعت و 11 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

ہم میں سے بیشتر کے لئے ، شہادت ایک غیر مانوس لفظ ہے ، لیکن اُن لوگوں کے لئے جو غیر مسیحی تہذیب میں پرورش پاچکے ہیں ،اُن کے لئے تو یہ اور بھی اجنبی ہے۔ یقینی طور پر لفظ "شہادت" ایک ایسالفظ نہیں ہے جس کا ہم اپنی روزمرہ کی زندگی میں اکثر سامنا کرتے ہیں؛ ہم اِس لفظ کوالگ اور متفرق محسوس کرتے ہیں ، کیوں کہ یہ ہماری اصل شہادت کوتصور کرنےکےلئےکافی حد تک غیر حقیقی ہے۔ بہر حال ، مُکاشفہ کی کتاب کے باب ۲ اور ۳میں اِس شہادت پر بات چیت کی گئی ہے ، اور اِس کے کلام سے ہمیں اپنے دلوں میں شہادت کاایمان قائم کرنا چاہئے — یعنی، جس ایمان سے ہم شہید ہوسکتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.