

باب 3-1. حقیقی خوشخبری اور یسوعؔ کے راستباز عمل کو پھیلائیں (متی۳:۱۔۱۷)
۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 24 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
کلامِ مقدس میں،صدوقی سیاستدان ہیں۔ وہ دُنیا کے سیاستدان ہیں۔ وہ خُدا کی خدمت کی بجائے اِس دُنیا کی سیاست پر زیادہ زور دیتے ہیں۔ تاہم، فریسی تنگ نظر مذہبی راہنما تھے۔اُسی وقت اُنھوں نے کہاکہ اُنھوں نے خُدا کے کلام پر ایمان رکھا جس طرح وہ تھا ،لیکن اُنھوں نے یسوعؔ کا انکا ر کیا۔ خُدا بڑی شدت سے مایوس تھاجب اُس نے اِن لوگوں کو دیکھا ۔ خُدا کی آنکھوں میں، کیا یہ بُرے لوگ ہیں یا نہیں؟ فریسی اور صدوقی خُدا کی آنکھوں میں بُرے لوگ ہیں۔ فریسیوں نے یسوعؔ پر مسیحا کے طور پر ایمان نہ رکھا۔ یہ ہے کیوں یہ درست ہے کہ یوحناؔ اصطباغی نے اُنھیں سانپ کے بچو پکارا۔ یوحناؔ اصطباغی نے اُس وقت مذہبی آدمیوں کے ساتھ سمجھوتہ نہ کیا ۔ فریسیوں اور صدوقیوں کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کی بجائے، اُس نے اُنھیں سانپ کے بچو کے طور پر جھڑکنے کی وجہ سے بھگانے کی کوشش کی۔یوحناؔ اصطباغی نے لوگوں کو سکھایا جو خُدا کی طرف لوٹ رہے تھے کہ توبہ کافی نہیں تھی، بلکہ اُنھیں اپنی توبہ کے پھل حاصل کرنے کی ضرورت تھی، اور یعنی اُنھیں بدی سے باز آنے کی ضرورت تھی۔ مثال کے طور پر ، اُنھیں رجوع لانا اور سارا پیسہ واپس ادا کرنا تھا جو وہ سود پر لے چکے تھے۔ تب وہ اُس کے پاس بپتسمہ کے لئے آ سکتے تھے، اور خُدا کی طرف رجوع لا سکتے تھے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
