پادگرد
کاور باب ۱۵. آئیں ہم تمام دُنیا میں خوشخبری کو پھیلائیں
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا

باب ۱۵. آئیں ہم تمام دُنیا میں خوشخبری کو پھیلائیں

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 22 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

” اِسی لیے میَں تمہارے پاس آنے سے باربار رُکا رہا ۔ مگر چونکہ مجھ کو اب اِن ملکوں میں جگہ باقی نہیں رہی اور بہت برسوں سے تمہارے پاس آنے کا مشتاق بھی ہُوں ۔ اِس لیے جب اسفانیہ کو جاؤں گا تو تمہارے پاس ہوتا ہُواجاؤں گا کیونکہ مجھے اُمید ہے کہ اُس سفر میں تم سے ملوں گا اور جب تمہاری صحبت سے کسی قدر میرا جی بھر جائےگا تو تم مجھے اُس طرف روانہ کردوگے ۔ لیکن بالفعل تو مقدسوں کی خدمت کرنے کے لیے یروشلیم کو جاتا ہُوں۔ کیونکہ مکدُنیہ اور اخیہ کے لوگ یروشلیم کے غریب مقدسوں کے لیے کچھ چند ہ کرنے کو رضامند ہُوئے ۔ کیا تُو رضا مندی سے مگر وہ اُن کے قرض دار بھی ہیں کیونکہ وہ جب غیر قومیں رُوحانی باتوں میں اُن کی شریک ہُوئی ہیں تولازم ہے کہ جسمانی باتوں میں اُن کی خدمت کریں۔ پس میں اِس خد مت کو پورا کرکے اور جو کچھ حاصل ہُوا اُن کو سونپ کر تمہارے پاس ہوتا ہُوا اسفانیہ کو جاؤں گا ۔ اور میَں جانتا ہُوں کہ جب تمہارے پاس آؤں گا تو مسیح کی کامل برکت لے کرآؤں گا ۔“ (رومیوں ۱۵ : ۲۲ ۔ ۲۹)۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.