پادگرد
کاور باب ۸-5. خُدا کی راستبازی میں چلنا
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا

باب ۸-5. خُدا کی راستبازی میں چلنا

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 8 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

پولُس رسول ،جس نے آدمی کے طور پر خُدا سے نجات حاصل کی ،نے کہا کہ نئےسِرے سے پیدا شُدہ ایمانداروں کو جسم کے مطابق نہیں،بلکہ رُوح کے مطابق زندہ رہنا چاہیے ۔خاص طور پر ، پولُس نے کہا کہ اگر ہم ،جوخُداکی راستبازی رکھتے ہیں، جسم کے مطابق زندہ رہتے ہیں، ہم مرجائیں گے،لیکن اگر ہم رُوح کے مطابق زندہ رہتےہیں ، ہم زندہ رہیں گے ۔ اِس طرح ہمیں یقیناًاِس سچائی پر ایمان رکھنا چاہیے ۔ تب، اُنہیں کس کے مطابق زندہ رہنا چاہیے جو خُداکی راست بازی پر ایمان رکھتے ہیں؟ کیا اُنہیں خُداکی راستبازی کے مطابق یا جسم کی خواہش کے مطابق زندہ رہنا چاہیے ؟اُنہیں یقینا ًجاننا چاہیے کہ کیا درست ہے اور اپنے بدنوں کو خُداکےراست کاموں میں اپنے آپ کو وقف کرنے کے لیے نظم و ضبط میں لانا چاہیے ۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.