پادگرد
کاور باب ۳-3. کیا آپ خدا وند کیلئے خدا کے شکر گزار ہیں؟
خُدا کی راستبازی جو رومیوں کے خط میں ظاہر کی گئی ہے- ہمارا خُداوند جو خُدا کی راستبازی بن گیا

باب ۳-3. کیا آپ خدا وند کیلئے خدا کے شکر گزار ہیں؟

۵ بهمن ۱۴۰۱ · 35 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

رومیوں۳:۱۰-۱۲بیان کرتا ہے، ” کوئی راستباز نہیں۔ ایک بھی نہیں۔ کوئی سمجھدار نہیں۔ کوئی خدا کا طالب نہیں۔ سب گمراہ ہیں سب کے سب نکمے بن گئے۔ کوئی بھلائی کرنے والا نہیں۔ایک بھی نہیں۔“ جسم کے اعتبار سے ہم سب خدا کے نزدیک گنا ہ سے بھرے ہوئے ہیں۔ کیا کوئی جسم کے اعتبار سے خود کو راستباز ٹھہرا سکتا ہے؟ کیا کوئی جسم کے اعتبار سے خدا کے نزدیک راستباز ٹھہر سکتا ہے؟ایک انسان جسم کے اعتبار سے کبھی راستباز نہیں بن سکتا۔ جسم کبھی بھی یسوع کی مہیا کردہ نجات کے بغیر راستباز نہیں ٹھہرایا جا سکتا ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.