پادگرد
کاور سچے واقعات - دروازے کی گھنٹی بجی 4 اور میں گھبرا گیا----وہ مجھے ہی تلاش کر رہے تھے
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

سچے واقعات - دروازے کی گھنٹی بجی 4 اور میں گھبرا گیا----وہ مجھے ہی تلاش کر رہے تھے

۱۱ خرداد ۱۴۰۱ · 8 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ کے سلسلے " دروازے کی گھنٹی بجی " میں پیش خدمت ہے ایک نیا واقعہ "اور میں گھبرا گیا۔۔وہ مجھے ہی تلاش کر رہے تھے" اس سلسلے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے تمام قصے سچے واقعات پر مبنی ہوتے ہیں البتہ کرداروں کے نام تبدیل کر دیئے جاتے ہیی ۔اس دن گھنٹی کی آواز سننے پر جب میں باہر نکلا تو دیکھا ایک سوزوکی FX کھڑی تھی جس میں دو انجان لوگ بیٹھے تھے جب مجھے یہ معلوم ہوا کہاان کا تعلق کس محکمےسے ہے اور مجھ ہی کو تلاش کرتے ہوئے آئے ہیں تو میں واقعی بہت گھبرا گیا تھا ۔وہ کون لوگ تھےاور مجھے کیوں تلاش کر رہے تھے آئیے سنتے ہیں

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.