پادگرد
کاور سچے واقعات - دروازے کی گھنٹی بجی 5 : میں نے آنکھ والے کو اندھا ہوتے دیکھا ہے
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

سچے واقعات - دروازے کی گھنٹی بجی 5 : میں نے آنکھ والے کو اندھا ہوتے دیکھا ہے

۱۸ خرداد ۱۴۰۱ · 13 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ کے سلسلے " دروازے کی گھنٹی بجی " میں پیش خدمت ہے ایک نیا واقعہ "اور وہ بوکھلا گیا" اس سلسلے میں اب تک جو میں نے قصے سنائے تھے ان کی خاص بات یہ تھی کہ گھنٹی کسی نے میرے گھر کی بجائی اور پھر کوئی ایسا واقعہ ہوا جو میرے لیئے ناقابل فراموش بن گیا آج میں آپ کو ایک مختلف قصہ سنا رہا ہوں جو بالکل سچا ہے اور مگر اس میں بھی ہمیشہ کی طرح کرداروں کے نام بدل دیئے گئے ہیں اس قصے کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ گھنٹی میرے دروازے کی نہیں بجی تھی بلکہ خود میں نے اس دن کسی اور کے دروازے کی گھنٹی بجائی تھی وہ بھی اتنی صبح کہ وہ مجھے دیکھ کر بری طرح بوکھلا گیا تھا ۔ اس کو مجھ سے توقع ہی نہیں تھی کہ میں اس کے گھر اتنی صبح پہنچ جاؤں گا وہ بھی ۔ بغیر اسے بغیر اطلاع دیئے ۔ مگر جب ہماری گفتگو شروع ہوئی تو بوکھلانے کی باری میری تھی ۔ اس دن ایسا کون سا حیرت ناک واقعہ ہوا جو میری زندگی کا سب سے انوکھا اور ناقابل فراموش واقعہ بن گیا آیئے سنتے ہیں

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.