پادگرد
کاور شرابی
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

شرابی

۱۹ خرداد ۱۴۰۱ · 21 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

منتخب آپ بیتیاں آپ بیتیوں سے انتخاب کے سلسلے میں آج کی منتخب ہے پاکستان ایر فورس کے ایک سابق فلایٹ لیفٹیننٹ جناب اشفاق نقوی صاحب کی آپ بیتی جسے انہوں نے " پاپ بیتی ، ایک اور طرح کی آپ بیتی " کا نام دیا ہے ۔ یوں تو یہ آپ بیتی واقعی پاپوں سے بھری ہوئی ہے مگر میں اس کے صرف ایک خاص پہلو اجاگر کرنا چاہوں گا اور وہ یہ کہ پاکستانی فوج کی جو دنیا کی ایک بہترین پروفیشنل فوج ہے مگر جس میں شوق شہادت بھی کوٹ کوٹ کر بھرا ہے۔ کس طرح مذھب سے گہری وابستگی کو ختم کیا جا سکتا ہے اس مقصد کے لیئے امریکہ نے کیسے فوج میں شراب اور شباب کے کلچر کو فروغ دیا نقوی صاحب کی سعودی عرب میں بھی فوج کہ طرف سے پوسٹنگ کی گئی وہاں جا کر معلوم یہ ہوا کہ وہاں بھی شراب بہت عام اور آسانی سے دستیاب تھی اور سعودی افواج اور ایر فورس بھی اس علت کا شکار تھیں ۔ اشفاق صاحب نے حج کا ارادہ کیا تو پہلے ایک پاکستانی ڈاکٹر کی مشورے پر پورا انتظام کرکے گئے تھے پھر واپس آتے ہی پہلا کام فرج سے شراب کی بوتل نکالی اور حج کی ساری تھکان دور کر لی

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.