
سچے واقعات-دروازے کی گھنٹی بجی06: وہ پھر لوٹ کر آگیا جس کی میں کی میں نے فیس بھری تھی
۲۵ خرداد ۱۴۰۱ · 6 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ کے سلسلے " دروازے کی گھنٹی بجی " میں پیش خدمت ہے ایک نیا واقعہ "وہ پھر لوٹ کر آگیا جس کی میں کی میں نے فیس بھری تھی۔" اس سلسلے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے تمام قصے سچے واقعات پر مبنی ہوتے ہیں البتہ کرداروں کے نام تبدیل کر دیئے جاتے ہیں ۔ میں باہر نکلا تو ایک نوعمر لڑکا کھڑا تھا مجھے دیکھ کر پوچھنے لگا کہ سر آپ نے مجھے پہچانا میں اسے نہیں پہچان پا رہا تھا کیونکہ وہ عمر کے جس دور میں تھا اس میں لڑکوں کے چہرے کی شگفتگی شیو کی وجہ سے کم ہوجاتی ہے اور آواز بھی خاصی بھاری ہوجاتی ہے۔ میرے پوچھنے پر اس نے مجھے یاد دلایا کہ اس سے میری پہلی ملاقات کب ہوئی تھی اور اب وہ مجھے کیا چیز دینے آیا تھا۔ آئیے سنتے ہیں۔
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
