پادگرد
کاور سچے واقعات-دروازے کی گھنٹی بجی07:میری بیٹی کو طلاق دلوادیں
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

سچے واقعات-دروازے کی گھنٹی بجی07:میری بیٹی کو طلاق دلوادیں

۱ تیر ۱۴۰۱ · 11 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

"دروازے کی گھنٹی بجی" اس سلسلے کا ایک اور سچا اور بہت ہی حیرت انگیز قصہ پیش خدمت ہے " میری بیٹی کو طلاق دلوادیں " ہوا یوں کہ اس دن ملاقات ہوئی ایک دل کی مریض بیوہ ماں سے جو اپنی زندگی سے مایوس تھی جس کی سوائے اس بیٹی کے کوئی دوسری اولاد تھی نا رشتے دار بیٹی بہت خوش شکل دراز قامت تھی بیوہ ماں نے بتایا کہ کیونکہ ان کا کوئی دوسرا رشتے دار نہیں تھا اس لیئے ان کو اپنی بیٹی کو طلاق دلوانے کے لیئے مدد رکار تھی اس بچی کی شادی کوصرف تین ماہ کے قریب ہوا تھا اور شادی کے فوری بعد وہ گھر اپنی ماں کے پاس آگئی کہ اسے طلاق چاہیئے تھی ۔ ایک بہت عجیب سی بات لگی کہ وہ ماں جو اپنی بیماری کے سبب اپنی زندگی سے مایوس تھی اس بیٹی کو طلاق دلوانے کے لیئے اتنی بیتاب کیوں تھی جب کی اسے معلوم تھا کہ اس کے مرتے ہی اس کی بیٹی بھیڑیوں کے اس جنگل میں بالکل تنہا رہ جائے گی۔ اس ماں کے رویئے میں کوئی لچک نہ تھی وہ اپنے داماد یا سسرال والوں سے با ت کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کو تیار نہ تھی ۔ لیکن جب اس نے وجہ بتائی تو میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے آئے وہ قصہ سنتے ہیں

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.