پادگرد
کاور پہلی پیشی ناصر بشیر صاحب کے عمرے کی منفرد روداد
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

پہلی پیشی ناصر بشیر صاحب کے عمرے کی منفرد روداد

۷ تیر ۱۴۰۱ · 15 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

"پہلی پیشی" معروف شاعر، ادیب اور کالم نگار جناب ناصر بشیر صاحب کے عمرے کے سفر کی روداد ہے یوں تو سفر حجاز پر بہت سارے سفرنامے اور کتابیں لکھی گئی ہیں اور لکھی جاتی رہیں گی مگر "پہلی پیشی" کا انداز قدرے مختلف ہے جو اسے بقیہ سفر ناموں سے الگ کرتا ہے ۔ اس کی سب سے خاص بات وہ تڑپ ہے جو 2014 میں ان کے دل میں پیدا ہوئی اور وہ لاشعوری طور پر مسلسل نئِی نئی نعتیں تخلیق کرتے رہے جو اخبارات میں شایع ہوتی رہیں ان کے دوستوں کا کہنا تھا کہ ناصر صاحب کی نعتوں میں جتنی تڑپ اور بے قراری نظر آتی تھی روضہ رسول میں حاضری کے لیئے اس لیئے ان کا بلاوا تو آنا ہی آنا تھا لیکن ناصر صاحب کا کہنا ہے کہ میں اتنا نیک نہ تھا کہ میرا بلاوہ آتا میں تو ان گناہ گاروں میں سے ہوں جن کے سمن جاری ہوتے ہیں جن کی طلبی ہوتی ہے جنہیں پیشی کا حکم ملتا ہے اور جنہیں موقع ایک دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے گناہوں کو اقرار کریں معافی کے طلبگار ہوں اور نئے سرے سے زندگی شروع کریں ناصر صاحب نے یہ سفر نامہ دل کی گہرائی میں ڈوب کر تحریر کیا ہے یہ سفرنامہ آپ کو مکمل پڑھنا چاہیئے

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.