

شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
رات گئے باڑھ کیا آئی پورا گاؤں کا گاؤں ہی پانی میں ڈوب کر بہہ گیا سب گاؤں والے چونکہ بروقت وہاں سے نکل گئے تھے اس لیئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ہاں اس رات دو ماؤں کا دکھ سانجھا تھا ایک ماں کا نام تھا بسنتی اور دوسری اس کی پالتو گائے تھی جس کا نام تھا گوری ۔ ایک طرف تو پورا گاؤں جان بچنے پر بہت خوش تھا مگر دوسری طرف نہ تو بسنتی کی بیٹی رمکلیا کی کوئی خبر مل رہی تھی نہ گوری کے بچھڑے کی ۔ بسنتی اپنی پالتو گوری کے گلے میں باہیں ڈال کر بین کرتی رہی اپنی رمکلیا کے لیئے اور گوری بھی بے قراری سے ساری رات ہم ما آن تم ماں آں کی آوازیں نکال کر اپنے بچھڑے کو یار کرتی رہی اور بسنتی کو حوصلہ دلاتی رہی ۔ صبح سورج نکلنے پر گاؤں کے کچھ لوگ تلاش کرنے نکلے تو نہ رمکلیا ملی نا بچھڑا پھر سب نے اچانک دیکھا کہ گوری اس سیلاب کے پانی سے رمکلیا کو اپنی پیٹھ پر چھپکلی کی طرح چپکائے ہوئے بحفاظت لا رہی۔ تھی تو دوسری طرف پیچھے پیچھے گوری کا بچھڑا تھا جس کی جان بچائی تھی اس آٹھ سال کی رمکلیا نے ۔ رفیق حسین کا بہت خوبصورت افسانہ گوری ہو گوری یوں تو 22 منٹ طویل ہے لیکن اس قدر خوبصورت منظر کشی کی گئی ہے ہے اس افسانے میں کہ آپ ا س افسانے کو سننا شروع کرین گے تو اسے آخر تک سننے پر مجبور ہو جائیں گے
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
