
سچے واقعات-دروازے کی گھنٹی بجی09:بچہ پیٹ میں مر چکا ہے-- اب ماں کو بچا لیں
۱۴ تیر ۱۴۰۱ · 11 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ کے سلسلے " دروازے کی گھنٹی بجی " میں پیش خدمت ہے ایک نیا واقعہ "پیٹ میں بچہ مرچکا ہے—اب ماں کو بچالیں" اس سلسلے کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے تمام قصے سچے واقعات پر مبنی ہوتے ہیں البتہ کرداروں کے نام تبدیل کر دیئے جاتے ہیں-جب دروازے کی گھنٹی بجی تو اْس وقت دن کے گیارہ بج رہے تھے-دروازے کے باہر ایک عورت کھڑے تھی جو تقریبا ۴۰ برس کی تھی-اس نے بتایا کہ اس کی بہن کا کیس بگڑ چکا ہے اس کے پیٹ میں بچہ مر چکا ہے ڈاکٹر نے فوری آپریشن سے مردہ بچہ نکالنے کے لیئے کہا ہے اس نے بتایا کی اگر یہ آپریشن فوری نہ ہوا تو جسم کے اندر زہر پھیل جائے گا اور میری بہن مر جائے گی آگے کیا ہوا آئیے سنتے ہیں
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
