پادگرد
کاور بیدار دل لوگ
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

بیدار دل لوگ

۱۶ تیر ۱۴۰۱ · 24 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

بیدار دل لوگ شاہ محی الحق فاروقی مرحوم کے خاکوں کا مجموعہ ہے اس مجموعہ میں دس مختلف افراد کے خاکے ہیں جن کو شاہ محی الحق فاروقی مرحوم نے بہت قریب سے دیکھا اور جن کی خوبیوں کو انہوں نے اپنے قلم سے اجاگر کیا اکثر خاکے تو فاروقی صاحب کے عزیزوں اور احباب کے ہیں اور کچھ ان بڑی شخصیات کے بھی جن کو فاروقی صاحب نے بہت قریب سے دیکھا ۔ ان خاکوں میں کچھ عام لوگوں کے خاکے بھی ہیں جن کا اندر کا انسان کافی بڑے لوگوں سے بہت بڑا تھا - اکبر علی صاحب بھی ان میں سے ایک تھے ۔ ایک سرکاری دفتر میں درجہ چہارم کے سرکاری ملازم جن کا عہدہ تو چپراسیوں کے برابر تھا مگر وہ چونکہ معمولی پڑھے لکھے بھی تھے اس لیئے دفتری کا کام کرتے تھے اور ریکارڈ سارٹر کہلاتے تھے ۳۵ سال کی عمر میں ان کا تپ دق سے انتقال ہوگیا مگر وہ اپنے کردار کی بلندی کےایسے انمٹ نقوش چھوڑ گئے جو بڑے بڑے لوگوں کو نصیب نہیں ہ ۔ ان میں ایسی کیا خاص بات تھی آیئے ان کا خاکہ سنتے ہیں

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.