
سچے واقعات-دروازے کی گھنٹی بجی10:میرے دوست کے بھائی کو بچا لیں
۲۳ تیر ۱۴۰۱ · 9 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
" دروازے کی گھنٹی بجی " میں پیش خدمت ہے ایک نیا سچا واقعہ "میرے دوست کے بھائی کو بچا لیں۔۔۔" اس بات دروازے کی گھنٹی ایک نوجوان نے بجائی تھی جو میرے گھر کے باہر اپنی 70CC پر کھڑا میرا انتظار کر رہا تھا اس نے بتایا کہ اس کے دوست کے بھائی کو جان بچانے کی لیئے ڈاکٹروں نے چھہ مہینہ مسلسل بہت مہنگی دواؤں کے ایک کورس استعمال کرنے کے لیئے کہا ہے ۔اس کورس کی صرف ایک ماہ کی دوا کی سخت ضرورت ہے کیونکہ جس نیک دل سیٹھ نے پہلے چار مہینے کی دوا لے کر دی تھی وہ عمرے پر گیا ہوا ہے اور چھٹے مہینے کی دوا بھی وہ واپسی پر لے کر دے دے گا صرف پانچویں مہینہ کی دوا کا مسئلہ ہے ۔ میں معاملے کی تصدیق کے لیئے گھر سے 34 کلو میٹر دورجناح اسپتال ایک میڈیکل اسٹور پر گیا پھر کہانی میں جو موڑ آئے اسے آج کے اس دلچسپ سچے قصے میں سنتے ہیں
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
