پادگرد
کاور سچے واقعات-دروازے کی گھنٹی بجی 11:ڈاکڑ صاحب نے کہا آپ تو میری ماں کی جگہ ہیں
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

سچے واقعات-دروازے کی گھنٹی بجی 11:ڈاکڑ صاحب نے کہا آپ تو میری ماں کی جگہ ہیں

۲۹ تیر ۱۴۰۱ · 10 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

"دروازے کی گھنٹی بجی" اس سلسلے کا آج دسواں اور ہمیشہ کی طرح بالکل سچا واقعہ پیش خدمت ہے جس کا عنوان ہے "ڈاکڑ صاحب نے کہا کہ آپ تو میری ماں کی جگہ ہیں" اس قصے کی خاص بات یہ ہے کہ اس قصے کہ اندر ایک اور بالکل سچے قصے کا ذکر ہے جس کا تعلق ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کی ذات سے ہے جب وہ ستر کی دہائی میں سول اسپتال میں ملازمت کیا کرتے تھے ایک مریض کے انتقال پر انہی کتنا صدمہ ہوا اور مرحوم مریض کی والدہ کو انہوں نے کیا حیرتناک پیش کش کی تھی ۔ اس ضمنی قصے میں سنیئے گا اس میں میں نے کرداروں کے نام نہیں بدلے ہیں کیونکہ وہ سب میرے قریبی عزیز تھے اور سب اللہ کو پیارے ہو چکے ہیں میں آج کی قسط میں ایک ایسی 80 سالہ بزرگ خاتون کا قصہ بیان کروں گا جنہیں اپنے شوہر کے آپریشن کے سلسلے میں صرف بیہوشی کے ڈاکٹر کی فیس چاہیئے تھی ۔ انہوں نے دوا وغیرہ کے ضمن میں مزید کوئی رقم لینے سے اس لیئے منع کردیاک کہ باقی سب انتظام ہوچکا تھا اسپتال والوں نے اپنے بل میں بہت کمی کر دی تھی اور ڈاکٹر تو تھے ہی اتنے اچھے انہوں نے یہ کہہ کر فیس لینے سے منع کردیا کہ آپ تو میری ماں کی جگہہ ہیں ۔ پھر اس قصے کا ڈراپ سین کیا ہوا یہ آپ کو آخر میں معلوم ہوگا ۔ آئیے یہ دلچسپ قصہ سنتے ہیں کہ " ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ آپ تو میری ماں کہ جگہہ ہییں "

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.