
سچے واقعات-دروازے کی گھنٹی بجی 12:اورگھنٹی بجی میرے بینک کے ہیڈ آفس میں
۵ مرداد ۱۴۰۱ · 12 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
دروازے کی گھنٹی بجی کے سلسلے میں آج ایک نیا سچا واقعہ پیش کرتا ہوں” اورگھنٹی بجی میرے بینک کے ہیڈ آفس میں” اس قصے میں بھی کرداروں کے نام بدل دیئے گئے ہیں اس بار گھنٹی میرے دروازے کی نہیں بلکہ دروازے کے پاس رکھے میری فون کی بجی تھی جس کے بعد مجھے اپنی زندگی کا ایک ڈرامائی تجربہ ہوا ۔یہ سچا قصہ تقریباً کوئی ۱۲ سال پرانا ہے جب یہ گھنٹی بجائی تھی کامران نام کے ایک نوجوان۔ نے جو ایک اسپتال میں ملازم تھا اور اس نے میری بات کروائی اسپتال کی ڈیوٹی ڈاکٹر شبانہ سے جن کی ایمرجنسی میں تیل کا چولہا پھٹنے سے جھلسنے والی دو بہنیں لائی گئی تھیں جن میں سے ایک کا تو اسپتال پہنچتے پہنچتے انتقال ہو گیا تھا اور دوسری کی حالت بہت نازک تھی میں اس کیس میں کیسے پھنستے پھنستے رہ گیا آئئےسنتے ہیں " اور گھنٹی بجی میرے بنک کے ہیڈ آفس میں "
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
