پادگرد
کاور سچے واقعات-دروازےکی گھنٹی بجی13:کیونکہ میت کونواب شاہ لے جانا تھا
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

سچے واقعات-دروازےکی گھنٹی بجی13:کیونکہ میت کونواب شاہ لے جانا تھا

۱۲ مرداد ۱۴۰۱ · 12 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

دروازے کی گھنٹی بجی کے سلسلے میں ایک نیا واقعہ پیش خدمت ہے ” کیونکہ میت کو نواب شاہ لے جانا تھا” یہ قصہ بھی بالکل سچا ہے صرف کرداروں کے نام بدل دیئے گئے ہیں یہ قصہ ہے مولوی محمد مسکین کا جنہوں نےپہلی بار اپنی اہلیہ کے علاج کے سلسلے میں مجھ سے کچھ مدد لی پھر انہوں نے میرے گھر کا راستہ ہی دیکھ لیا تھوڑے تھوڑے عرصے کے بعد وہ کسی کو پکڑ کر میرے پاس لے آتے تھے اسے مالی مدد دلوانے کے لیئے۔ میرا آخری بار جب ان سے رابطہ ہوا تو وہ اپنے مرحوم بھائی کی میت کو سول اسپتال سے اپنے آبائی گھر نواب شاہ لے جانا چاہتے تھے اور مجھ سے ایمبولنس کے انتظام میں مدد لینے آئے تھے ۔ اس کے بعد ایمولنس کی اس کہانی میں کئی موڑ آئے اور بالآخر مولوی محمد مسکین نے میرا پیچھا ہمیشہ کے لیئے چھوڑ دیا ۔ ایسا کیا ہوا تھا آئیے سنتے ہیں ۔

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.