پادگرد
کاور سچے واقعات- دروازے کی گھنٹی بجی15:ایک سویپر نے ٹھیک کردیا بہت قیمتی کپمیوٹر کو
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

سچے واقعات- دروازے کی گھنٹی بجی15:ایک سویپر نے ٹھیک کردیا بہت قیمتی کپمیوٹر کو

۲۷ مرداد ۱۴۰۱ · 14 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

سچی کہانیاں-دروازے کی گھنٹی بجی کے سلسلے میں پیش خدمت ہے ایک نیا اور بالکل سچا واقعہ” ایک سویپر نے ٹھیک کردیا بہت قیمتی کمپیوٹر کو” کرداروں کے نام بدل دیئے ہیں یہ قصہ تقریباً ۳۵ سال پرانا ہوگا۔ میں بالعموم اتنا جلدی دفتر جاتا تھا کہ سوائے سویپر کے وہاں کوئی اور نہیں ہوتا تھا اس کا نام بشارت مسیح تھا بلا کا باتونی بھی اور جگاڑو بھی بہت اس لیے اس کے پاس بہت مزے مزے کی کہانیاں ہوتی تھیں-اس کے بٹوے میں بہت بڑے بڑے لوگوں کے وزیٹنگ کارڈ ہوتے تھے جنہیں استعمال کرنے کا فن اسے آتا تھ وہ کیسے اس قصے میں سنیئے مگر اصل قصہ کچھ اور ہے اُس دن مجھے بشارت مسیح کا کچھ زیادہ ہی شدت سے انتظار تھا اگر وہ نہ آتا تو میر ی نوکری خطرے میں آجاتی کیونکہ کمپنی کا سب سے قیمتی کمپیوٹر میری ذرا سی لاپرواہی کا شکار ہو گیا تھا ۔ بشارتت مسیح نے ایسا کیا کیا کہ میری نوکری بچ گئی آئیے سنتے ہیں

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.