
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
سچے واقعات -"دروازے کی گھنٹی بجی " کے سلسلے میں پیش خدمت ہے" بلیاں میں نے پالیں چار” جسے میں نے اپنے ایک ماموں ضیاء الدین جمالی مرحوم سے سنا تھا - اللہ ان کی مغفرت کرے جتنے وہ قابل وکیل تھے اتنے ہی شریف انسان بھی ۔ انہوں نے مجھے کارپوریٹ قوانین کے شعبے میں کئی ایسی گر کی باتیں سمجھائیں جس نے پیشہ ورانہ زندگی کے ساتھ ساتھ عملی زندگی میں بھی میری مدد کی ضیا الدین ماموں نے بتایا کہ ایک دن ان کے دروازے کی گھنٹی بجی جب انہوں نے باہر نکل کر دیکھا تو ان کے دوست مقصود کھڑے تھے وہ دونوں ایک قریبی ہوٹل میں چلے گئے پھر اس دن ان کے ساتھ ایک ایسا حیرت انگیز واقعہ پیش آیا جسے وہ ساری عمر فراموش نہیں کر سکے - وہ کیا ان سے یہ واقعہ سن کر تو میں بھی آج تک فراموش نہیں کرسکا ہوں ۔ یہ قصہ ب سچا ہے مگر الفاظ میرے ہیں کیونکہ اتنا پہلے سنا تھا کہ قصہ یاد رہ گیا ہے الفاظ بھول چکا ہوں ۔ا س دن کیا ہوا آئیے سنتے ہیں
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
