پادگرد
کاور سچے واقعات-دروازےکی گھنٹہ بجی 17: بہوئیں بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

سچے واقعات-دروازےکی گھنٹہ بجی 17: بہوئیں بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں

۹ شهریور ۱۴۰۱ · 11 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

سچی کہانیاں-دروازے کی گھنٹی بجی کے سلسلے میں پیش خدمت ہے ایک اور سچا واقعہ "بہوئیں بچہ پیدا کرنے کی مشین نہیں" دروازے کی گھنٹی بجائی میرے اسکول فیلو سعادت نے جس کے ساتھ میرا بہت اچھا بچپن گزارا تھا ہم اپنے ماضی میں کھو گئے اور مشترکہ دوستوں کو یاد کرنے لگے ۔ اسی دوران نذیر کا ذکر نکل آیا مجھے بہت افسوس ہوا یہ جان کر کہ بچپن کا ہنس مکھ اور کھلنڈرا لڑکا نذیر کئی سالوں سے شدید ڈیپریشن کا شکار ہے نذیر کے ساتھ حادثہ صرف یہی نہیں ہوا کہ ماں کے کہنے میں آکر اس نے اولاد کی خاطر یکے بعد دیگرے اپنی دو بیویوں کو طلاق دلوائی جس میں پہلی اس کا اپنا پیار تھی اور دوسری اس کی ماں کا انتخاب ۔ اصل حادثہ کچھ اور ہی ہوا تھا جو اولاد ہی سے جڑا تھا وہ کیا حادثہ تھا آئیے سنتے ہیں

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.