

شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
"سورت کا سیلاب" ایک ہندوستانی بیوروکریٹ جناب موسی رضا صاحب کی یاداشتوں میں شامل ایک مضمون ہے Of Nawabs and Nightingales ان یاداشتوں کو اردو ترجمہ ایک پاکستانی بیورو کریٹ جناب شاہ محی الح فاروقی صاحب نے کیا تھا اور ان کے اس ترجمے کا نام تھا " بلبلیں نواب کی" ۔ سورت کا سیلاب دراصل 1968 میں آنے والے سورت کی تاریخ کے بد ترین سیلاب کے بارے میں ہے جب سورت شہر میں 14 فٹ پانی کھڑا ہو گیا تھا پل اور سڑکیں بہہ گئی تھیں بجلی اور فون وغیرہ سب بند تھے باہر کی دینا سے رابطے کا و حد ذریعہ وائر لیس رہ گیا تھا موسی رضا صاحب ان دنوں سورت کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ تھے چونکہ سورت پورے ملک سے کٹا ہوا تھا اس لیئے انہوں نے بیرونی امداد کا انتظار کیئے بغیر ہی بہت محدود وسایل میں امداد اور بحالی کا جو کام کیا وہ قابل رشک تھا ان کے علم میں آیا کہ شہر کی ایک بدنام ترین مافیا نے کے چھ بد معاشوں نے جنہیں سیاسی سرپرستی اور پشت پناہی حاصل تھی ایک بیکری لوٹی ہے تو ان کو گرفتار کے کے ایسا نشان عبرت بنایا کہ پھر کسی کی ہمت نہ رہی لوٹ مار کرنے کی ۔
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
