
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
راگ رنگ کی ایک رات شاہد احمد دہلوی صاحب کی خوبصورت تحریر ہے جو تقسیم ہند کے فسادات میں کرفیو کی ایک رات دہلی میں منعقد ہوئی بہت خوبصورت تحریر یوں لگتا ہے کہ شاہد احمد دہلوی صاحب نے لفظوں سے نقشہ کشی کر کے قاری کو اس موسیقی کی محفل میں بٹھا دیا ہو ۔ اس تحریر کی خاص بات اس موسیقی کی محفل میں گایا جانے والا ایک ایسا راگ تھا کہ جس کی نحوست کے باعث کچھ لوگوں نے اس راگ کو گانے سے منع بھی کیا تھا ۔ اس محفل موسیقی کے فوری بعد دہلی میں پھر ایسی آگ لگی کہ دہلی پھر وہ دہلی نا رہا کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ اسی راگ کی نحوست تھی جو فسادات کے آغاز پر دہلی کی اس محفل موسیقی میں گایا گیا تھا۔ ایک بہت خوبصورت تحریر جس کا انتخاب کیا ہے مضامیین موسیقی سے جسے ترتیب اور تدوین کیا عقیل عباس جعفری صاحب نے
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
