پادگرد
کاور (سر گزشت (کلرک سےکلرک تک
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

(سر گزشت (کلرک سےکلرک تک

۲۶ آبان ۱۴۰۱ · 19 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

معروف ادیب ،کالم نگار اور مترجم شاہ محی الحق فاروقی صاحب کی خود نوشست " Sir گزشت ( کلرک سے کلرک تک) " سے ایک اقتباس - یہ ایک دلچسپ آپ بیتی ہے جس میں مصنف نے اپنے بچپن کے حالات کے بارے میں بتایا ہے اور اس دور کے ماحول اور ثقافت کی نقشہ کشی کی ہے پھر تذکرہ کیا ہے اپنے ہم عصروں کا اور اپنی زندگی کی جدوجہد کا ۔ فاروقی صاحب نے اس کتاب کے نام کی تمہید میں لکھا کہ انہوں نے اپنے کیریر کا آغاز بطور کلرک کیا جہاں انہیں بہت سے لوگوں کو سر کہنا پڑتا تھا وہ انہوں نے ذکر کیا کہ ہجرت کے بعد وہ کن مشکل حالات سے گزرے اور کتنی محنت اور جدوجہد کے بعد وہ کیسے بیوروکریسی سے میں اعلی مقام تک پہنچے مگر وہاں پہنچ کر بھی انہیں سینیر بیوروکریٹ ہونے کے باوجود کچھ لوگوں کو ہمیشہ سر کہنا پڑتا رہا اس لیئے وہ اپنی عملی زندگی کو نام دیتے ہیں کلرک سے کلرک تک ایک سر گزشت یہ آپ بیتی بدقسمتی سے اپنی زندگی میں وہ مکمل نہ کر پاِئے مگر اس ادھوری آپ بیتی میں بھی قارئین کی دلچسپی کا بہت سامان ہے یہ اس آپ بیتی سے اقتباسات کا پہلا حصہ ہے

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.