پادگرد
کاور لڈرچے تحریر شاہ محی الحق فاروقی
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

لڈرچے تحریر شاہ محی الحق فاروقی

۱ دی ۱۴۰۱ · 37 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

شاہ محی الحق فاروقی مرحوم کے طنزیہ اور فکاہیہ مضامین کا پہلا مجموعہ 1993 میں شائع ہوا اس کتاب کا عنوان تھا "کھٹے میٹھے انار " اس میں 10 ‌مضامین شامل تھے ۔ ان مضامین میں ایک مضمون لڈرچے بھی شامل ہے ۔ اس مضمون کا آغاز فاروقی صاحب نے بہت دلچسپ انداز میں گندے نالے کے کنارے چٹایون سے بنے ہوئے اس بوسیدہ اور خستہ حال ہوٹل سے کیا جس کا نام تھا عظیم الشان مسلم عمدہ ہوٹل ۔ پہلے تو ہوٹل کے مالک چودھری کریم الدین کے اخلاق ان کی انسان دوستی اس وادب پروری کا ذکر کیا جس کے باعث اس گندے ماحول میں واقع اس چھوٹے سے ہوٹل میں لوگ بہت مستقل مزاجی کھانا کھانے آتے تھے جو اکثر بہت بدمزہ ہوتا تھا ۔ پہلے تو اس مضمون میں تعارف کروایا ان دلچسپ کرداروں کا جو اس ہوٹل کے مستقل گاہک تھے پھر اس مضمون کے مرکزی کردار ایک سیاسی کارکن خواجہ رسول بخش بیتاب کا تفصیلی خاکہ کھینچا ۔ جس کو وہ لیڈرچے کا نام دیتے ہیں ۔ طنز سے بھرپور یہ مضمون ہمارے ملک کے سیاسی نظام پر ایک طمانچہ ہے جس میں کسی بھی ہر سیاسی جماعت کے ان مخلص کارکنوں کا احوال بتایا گیا ہے جو جلسوں کا نعروں سے گرما کر لیڈر بنادیتے ہیں مگر ان کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا ہے کیونکہ اگر وہ جماعت مقبول ہو جاتی ہے تو مخالف جماعتوں۔ کے الیکٹ ایبلز جماعت میں شمولیت اختیار کر لیتے ہیں مگر دیرینہ مخلص کارکن ایک گمنام اور بدحال سیاسی کارکن ہی رہتا ہے جسے پارٹی کی کامیابیوں میں کوئی حصہ نہیں ملتا ہے بلکہ اس کا کام صرف اپنی پارٹی کے ووٹروں کے طعنے سننا اور اپنیے پارٹی لیڈروں کی صفائیاں دینا رہ جاتا ہے اس طویل مضمون کا دورانیہ کیونکہ 38 منٹ کے قریب ہے اسلیئے یہ مضمون یا تو آپ تمام کاموں سے فارغ ہو کر سنیئے گا اور اگر ایک نشست میں ممکن نہ ہو تو پھر اسے بند کرتے ہوئے وقت نوٹ کر لیئے گا تاکہ آپ اسے مکمل کر سکیں

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.