پادگرد
کاور نوز شریف کی تصویر - سینے نال لگ جا
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

نوز شریف کی تصویر - سینے نال لگ جا

۱۷ دی ۱۴۰۱ · 13 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

کالم شاہ محی الحق فاروقی کے نواز شریف کی تصویر – سینے نال لگ جا یو ٹیوب پر سننے کے لیئے https://youtu.be/cZrbSnCGWEE پوڈ کاسٹ پر سننے کے لیئے اینکر اسپاٹی فائِ https://spotifyanchor-web.app.link/e/LrtN2FUfowb گوگل shorturl.at/dvMR3 شاہ محی الحق فاروقی صاحب کا یہ کالم ۲۸ اگست ۱۹۹۷ کو شایع ہوا تھا اس کالم کا پس منظر یہ ہے کہ مسلم لیگ کے ایک لیڈر اور پنجاب صوبائی اسمبلی کے وزیر میاں جاوید لطیف نے یہ دعوی کیا کہ ان کو کچھ رقم کی ضرورت تھی وہ اتفاق سے اپنے کمرے کی دیوار پر لگی اپنے قاید کی ٹیڑھی تصویر سیدھی کرنا چاہ رہے تھے کہ وہ تصویر ان کے سینے پر گر پڑی وہ تھوڑا زخمی ضرور ہوئے مگر اس تصویر کے پیچھے رکھے ان کے وہ لاکھو ں روپے کے بانڈ مل گئے جو انہوں نے چھپا کر رکھے تھے اور بھول چکے تھے – اس قصے پر شاہ محی الحق فاروقی صاحب نے اپنے مخصوص فکاہیہ انداز میں تبصرہ کیا اور ماضی کے سے اسی قسم نوابوں کے عقیدت مندوں کی عقیدت مندی کے واقعات سے اس واقع کو جوڑ کر بتایا کہ یہ "چلمی دینا" کی باتیں ہیں جو علمی اور فلمی دینا کی طرح ہمیشہ سے موجود رہی ہے

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.