

شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
بے زبان یو ٹیوب پر سننے کے لیئے https://youtu.be/iUlhr38jKu رفیق حسین صاحب ایک ایسے افسانہ نگار ہیں جن کے افسانوں کا موضوع جانور اور جانوروں کی نفسیات ہے آپ ۱۹۱۳ میں پیدا ہوئے پیشے کے اعتبار سے ایک انجنیئر تھے آپ کا انگریزی ادب کا مطالعہ بہت وسیح تھا جانوروں سے آپ کا گہرا تعلق شکاریات کے حوالے سے نہیں بلکہ اپنے مشاہدات کے حوالے سے تھا ۔ انسان کا جنگل سے اور جانوروں سے جو ہزاروں سال پرانا رشتہ اور تعلق ہے وہ آپ کا سب سے پسندیدہ موضوع ہے ، ذکر کتاب اردو پاڈ کاسٹ پر آپ ان کے تین افسانے تو سن چکے ہیں پہلا تھا گوری ہوگوری دوسرا کفارہ اور تیسرا افسانہ تھا "کلوا"-آئیے سنتے ہیں- ان کا چوتھا افسانہ " بے زبان " یہ خوبصورت افسانہ ایک سرکس کی گھوڑی اور ایک گونگی لڑکی کی محبت کے بارے میں ہے اس عشق کے راستے میں ظالم سماج کیسے رکاوٹ ڈالی اور پندرہ سال کی جدائی کے بعد جب دونوں کہ ملاقات ہوئی تو کہ منظر تھا اس کی نقشہ کشی رفیق حسین صاحب نے بڑے خوبصورت الفاظ میں کی ہے
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.





