
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
دیس دیس کی کہانیاں دیس دیس کی کہانیوں میں انتخاب پیش خدمت ہے سہیل احمد صدیقی صاحب کی کتاب سارک کہانی سے اس کتاب کے دو حصے ہیں چھوٹے بچوں اور بڑے لڑکوں کے لیئے الگ الگ کہانیاں منتخب کہ گئی پیں مر پہلا گروپ جماعت اول تا پنجم کے چھوٹے بچوں کے لیئے ہے جس میں پاکستان ہندوستان بنگلہ دیش سری لنکا نیپال مالدیپ کوٹ اور افغانستان کی کہانی اکٹھی کی گئی ہیں ان کہانیوں کے عنوان ہیں دو دوست دو دوست دو دشمن ، مغرور لومڑی ، دریا پار، پنجرہ,، کالو چھوٹو اور اماں جی، دھوکے باز شوہر، عقاب کی بیٹی، جادوئی قالین، نمسکل اور خرگوش، شیر اور نئی گائے ،تحفہ، چھپکلی اور چیتے کی لڑائی، کدومیں بڑھیا گڑ بڑگھر انہ ، ہرنی اور لومڑی اسی طریقے سے اس کا دوسرا سیشن بڑے بچوں کے لئے ہیں جس میں پاکستان سے کہانی ہے عجیب خوشی ،سونا درزی ،بارش کی شرات ،بلیوں کی حکومت ،گائے کی دستک ، ہندوستان سے جو کہانیاں منتخب ہوئی ہیں وہ ہی جھگڑا، سیکڑوں بندر، خیرات ،آدھا ڈراما، دیش کی کہانی ہےفلگون کی مہم ، راجہ، سات عقلمند جولا ہے ، بٹھوا گھوڑا۔ سری لنکا کی کہانی کیوں اپوّ کا مفلر ،نیپال کی کہانی ، کرسی ،متحمل مزاج بیوی ،جادوئی بادل ،ایک سے بڑھ کر ایک ،بھوٹان کی کہانی کوے کا انتقام، اور افغانستان خیالات کی بھرمار ذکر کتاب میں ہم نے اس کتاب سے دو کہانیاں منتخب کرکے آپ کو سنائی تھی جس میں ایک تھی جادوئی بادل اور دوسری تھی خیالات کی بھرمار https://youtu.be/XXNIB2wx6EA آج اس سلسلے کی تیسری کہانی پیش خدمت ہے اس کا نام ہے خیرات یہ ہندوستان کی کہانی ہے اور جسے تحریر کیا ہے سو کمار رائے نے آئیے سنتے ہیں
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
