
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
ایک عام خیال یہ ہے کہ چونکہ لوگوں کو اردو میں امتحانات خصوصا سرکاری ملازمت کے لئے اردو میں مقابلے کے امتحانات دینے کی اجازت نہیں ملتی ہے لہذا اردو دان طبقہ اچھی ملازمت سے محروم رہتا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ معاملہ نہ اردو کا ہے نہ انگریزی کا بلکہ نظام تعلیم کچھ ایسا ہے کہ لوگوں کو نہ اردو آتی ہیں نہ انگریزی اور تحریری اظہار دونوں ہی زبانوں میں ان کے لئے کرنا ممکن نہیں شاید اسی لیے جو مقابلے کے امتحانات ہوتے ہیں اس میں امتحان پاس کرنے والوں کی تعداد پورے پاکستان میں صرف دو فیصد بلکہ اس سے بھی کم ہوتی ہے جبکہ یہ امتحانات دینے والے وہ ہوتے ہیں جن کا تعلق ان گھرانوں سے ہوتا ہے جنہوں۔ نے سولہ سال تک اچھے انگریزی اداروں میں تعلیم حاصل کی ہوتی ہے وہ بھی پاس نہیں ہو سکتے ہیں اس عام خیال کے برعکس حقیقث یہ بھی ہے کہ کہ اگر کسی کو اردو آجائے تو وہ اپنی فیلڈ میں بہت کامیاب رہتا ہے فارن سروس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ نہ صرف یہ کہ فون سروس اس میں جانے والے لوگ اشرافیہ سے تعلق رکھتے ہیں بلکہ اس میں اچھی پوسٹنگ کی صرف ان لوگوں کو ملتی ہے جو نیلی آنکھوں والے شہزادے ہوتے ہیں آج میں اقتباس پیش کر رہا ہوں ایک ایسی کتاب کا جس میں کہانی ہے اس شخص کی جس نے 35 سال سے زائد فارن سروس میں ملازمت کی بہت اچھی اچھی پوسٹنگ لی پاکستان کے کئی سربراہان مملکت کے ساتھ مل کر کام بھی کیا وہ یہ کہتے ہیں کہ فارن سروس میری کامیابی کا راز یہ ہے کہ میری اردو بہت اچھی ہے یہ اردو کی کرامت جو کرامت اللہ غوری صاحب کے بیان کی ہے آئیے اس سنتے ہیں ذکر کتاب یوٹیوب چینل کو سبسکرایب کرنے کے لیئے http://YouTube.com/c/zikrekitab?sub_confirmation=1 ذکر کتاب یو ٹیوب اور پوڈ کاسٹ چینلون کی تمام پوسٹوں کے لنکس کے لیئے پریس کریں https://rb.gy/hbcayf
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
