پادگرد
کاور کتاب پڑھنے کے تیس فایدے
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

کتاب پڑھنے کے تیس فایدے

۲۵ اسفند ۱۴۰۱ · 17 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

ایک عام خیال یہ ہے کہ کتابیں پڑھنا کوئی اچھی بات ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ کتابیں پڑھنے کے لئے اگر اچھی کتابوں کا انتخاب نہ کیا جائے تو بجائے فائدے کے نقصان کا اندیشہ بھی ہو سکتا ہے جب ہم کتابیں پڑھتے ہیں تو کبھی ہم ان سے بہت کچھ حاصل کرتے ہیں اسے ہم کماؤ مطالعہ کہتے ہیں مگر جب مطالعہ ان کتابون کا کیا جائے جو گھٹیا طریقے سے قاری کے جذبات کو بھڑکاتی ہوں یا کسی طبقے کی خلاف نفرت پھیلاتی ہوں تم ہم میں بھی منفی جذبات پیدا ہوتے ہیں جسے ہم گنواؤں مطالعہ کہتے ہیں دیکھا جائے تو اکٹر لوگ زیادہ تر بغیر مقصد ذہن میں رکھے اوراق گردی شروع کر دیتے ہیں جس کا مقصد صرف وقت ٹالنا ہوتا ہے اسے ہم ٹالو۔ مطالعہ کہتے ہیں اس قسم کے مطالعہ کا حاصل وصول کچھ نہیں ہوتا صرف وقت کا ضیاع ہوتا ہے اس کلپ میں کتاب پڑھنے کے تیس بڑے فائدے اور دس بڑے نقصانات بتائے گئے ہیں کیونکہ اگر کتابیں پڑھنے میں ہمارا مقصد پہلے سے واضح ہوگا تو یقینا ہم اس میں کچھ حاصل کر لیں گے لیکن اگر ہم صرف وقت ٹالنے کے لیے مطالعہ کرتے ہیں تو اس میں نقصان ہی نقصان ہے

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.