پادگرد
کاور غالب کے جعلی خطوط
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

غالب کے جعلی خطوط

۶ اردیبهشت ۱۴۰۲ · 11 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

غالب کے جعلی خطوط معروف ادیب اور مزاح نگار جناب انور احمد علوی صاحب کی۔ کئی کتابیں شائع ہو چکی ہیں جن میں ان کے طنزیہ اور مزاحیہ مضامین کے مجموعے خاکے ٫ سفر نامےاور مختلف ادیبوں کی تحریروں سے انتخاب شامل ہیں ان کی کتابوں کے نام ہیں جملہ حقوق غیر محفوظ، غالب کا دستر خوان (جعلی خطوط )، مس گائیڈ، سود کے تعاقب میں، نامعلوم افراد، صحیح گئے ، سلامت آئے، بذلہ سنجان دو عالم، خواتین مزاح، پیٹ بھرے کی باتیں، مدیر ادنیٰ، بزم مزاح، اسراف باہمی، وسیلہ ظفر، انکی کتابوں میں ایک نیا اضافہ حال میں شائع ہونے والی کتاب کا نام ہے "سب اچھے ہیں "جو بقول انور صاحب انکے جو انکے مردانہ زنانہ اور بچکانہ شخصی خاکوں پر مشتمل ہے سود کے تعاقب میں ایک بہت دلچسپ خود نوشت ہے جس میں۔ بنکاری کی زندگی میں ان کے ذاتی تجربات بہت دلچسپ پیرائے میں بیان کیئے گئے ہیں ذکر کتاب کے یو ٹیوب چینل پر سود کے تعاقب میں پر ایک تفصیلی تبصرہ موجود ہے وقت ملے تو اس تبصرے اور پھر کتاب دونوں کو پڑھ لیئے گا ۔ غالب کے جعلی خطوط بھی ان کی بہت دلچسپ تصنیف ہے آج پیش خدمت ہے غالب کے جعلی خطوط سے ایک انتخاب.

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.