
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
محترم سید معراج جامی صاحب کی ذات کسی تعارف کی محتاج نہیں-آپ ایک اچھے شاعر اچھے ادیب ہیں کتابوں سے بہت محبت کرتے ہیں ان کے نجی لائبریری میں کتابوں کا بڑا ذخیرہ ہے جس میں کئی نایاب کتابیں بھی موجود ہیں جامی صاحب حلقہ احباب ذوق گلشن معمار کی ہفتہ وار نشست میں مشہور شاعر قمر جمیل صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کی لائبریری میں تشریف لئے اس موقع پر انہوں نے ذکر کتاب سے کتابوں کی اشاعت کے مسایل پر مختصر گفتگو کی جامی صاحب چونکہ ادیب اور شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ کتابوں کی اشاعت سے بھی وابستہ ہیں اس لیئے انہوں نے مصنفین کی ناشرین کے بارے میں شکایتوں پر تصویر کا دوسرا رخ بھی پیش کیا ۔ یہ گفتگو تشنہ رہ گئی کیونکہ قمر جمیل صاحب پر پروگرام میں شرکت کے لیئے دیگر مہمانان گرامی آنے شروع ہو گئے تھے امید ہے جلد ہی جامی صاحب سے اس موضوع پر ایک اور ایک اور نشست ہوگی تاکہ بقیہ نکات پر بھی تفصیلی گفتگو ہو سکے۔
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
