پادگرد
کاور دکن کی غیر مطبوعہ تاریخ
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

دکن کی غیر مطبوعہ تاریخ

۲ خرداد ۱۴۰۲ · 11 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

ہاں میں انکاری ہوں ،ظفر شروانی – پلےلسٹ لنک https://youtube.com/playlist?list=PLW8_69-eTJUvibBy6Xi5sQQOI-glzKN1j دکن کی غیر مطبوعہ تاریخ 30 منٹ کا لنک https://youtu.be/T7jvOoL9Oy 4 بالعموم کتابوں کے تعارف اور پزیرای کی تقریب کتابوں کی اشاعت کے بعد ہوتی ہے مگر شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہائی کورٹ کے سابق جج جناب ظفر شروانی صاحب کی آپ بیتی " ہاں میں انکاری ہوں" کے بعد ایک دوسری کتاب پر علمی حلقوں کی توجہ اشاعت سے پہلے ہی مبذول کروائی اور وہ تھی "دکن کی غیر مطبوعہ تاریخ "جو تحریر کی تھی آج سے سو سال قبل جناب قاضی محمد بدرالدین صاحب نے اور چار پانچ سال کی محنت کے بعد ان کے پوتے جناب قاضی مظہر الدین طارق صاحب نے۔ " ہاں میں انکاری ہوں " اس لحاظ سے منفرد تھی کہ اس کتاب ٹرانسکرپٹ ظفر شروانی صاحب نے ان انٹرویوز کی مدد سے تیار کیا جو انہوں نے شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی میں ریکارڈ کروائے تھے جس سے اس آپ بیتی کےبارے میں لوگوںں اتنا اشتیاق پیدا ہوا کہ جب یہ طبع ہوئی تو اس کے دو ایڈیشن شائع ہو گئے اور" دکن کی غیر مطبوعہ تاریخ کے"بھی ہم نے پرنٹنگ سے قبل یہ 1000 روپے دے کر بک کروالی تھی اور تھی قاضی مظہر الدین صاحب سےسے ان کی کتاب کر گفتگو کا ایک پروگرام ریکارڈ کر کے گروپ پر ڈالا جس کا دورانیہ 30 منٹ تھا اس پروگرام سے کتاب کے بارے میں لوگوں میں کافی دلچسپی پیدا ہوگئی اب یہ کتاب شائع ہو گئی ہے مگر اس کی قیمت بڑھ کر 1500 روپے ہو گئی ہے قاضی صاحب نے پری بکنگ کروانے والوں کی یہ کتاب 1000 روپے میں بھیجی ہے ملاحظہ کیجئے اس کتاب پر ایک مختصر تعارف ، تفصیلی تعارف اپ پہلے ہی سن چکے ہیں جس کا تعارف اوپر دیا ہے کتاب خریدنے کے لیے رجوع کریں تھر بکس پبلیکیشن سروس 03302573941

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.