پادگرد
کاور غصے پر قابو
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

غصے پر قابو

۱۰ خرداد ۱۴۰۲ · 11 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی کے دوسرے یو ٹیوب چینل علم و ہنر پر اب دیکھ سکیں گے مختلف۔ تربیتی موضوعات پر گفتگو کا ایک نیا سلسلہ " جینے کے قرینے" یعنی سافٹ اسکلز اس سلسلے کی پہلی گفتگو پیش خدمت ہے جو غصے کے موضوع پر ہے جس میں اس بات کا احاطہ کیا گیا ہے کہ غصے کے اسباب کیا ہیں اور اس کمزوری میں مبتلا شخص کی۔ گھریلو اور پیشہ ورانہ زندگی پر کتنی برے اثرات پڑتے ہیں ۔ غصے کی عادت کو کیسے ترک کیا جا سکتا ہے گفتگو میں شریک ہیں سید محمد شاہد صاحب جن کا بیس سال سے زیادہ بنکاری کا تجربہ ہے آپ پاکستان کے پانچ بڑے بنکوں میں سے ایک بڑے بنک میں بہت ذمہ دار منصب پر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں آپ کی اگلی گفتگو کسی ادارے کے ویژن اور مشن کی اہمیت پر ہو ہوگی علم و ہنر کے چینل پر ممکن ہے جلد ہیں مختلف ملکی قوانین پر بھی گفتگو کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے جس ان قوانین پر بات ہو گی جن کا جاننا ایک عام آدمی کے لیئے بھی ضروری ہے اگر آپ ان موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں تو علم و ہنر کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرایب بھی کریں اور ہمیں یہ بھی بتائیں کہ آپ کا قسم کی تربیتی کلپس دیکھا پسند کریں گے

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.