

شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
علم و ہنر کے چینل پر ایک نیا سلسلہ جینے کےقرینے شروع کیا ہے جس کا بنیادی مقصد ہے لوگوں کو سافٹ اسکلز کی تربیت دینا ۔ اپنے ایک پچھلے پروگرام میں ہم نے جائزہلیا تھا غصے کے نقصانات کا اور غصے پر قابو پانے کے طریقوں کا اس ویڈیو میں آپ گفتگو سنیں گے کسی ادارے کی مقصد اولین یا نصب العین کی اہمیت پر یعنی اس ادارے کو ویزن کے بارے میں ادارے کے تمام کارکنان کو مکمل آگہی دینے اور ان کو ساتھ لے کر چلنے کی اہمیت کوئی ادارہ کیوں بنا اس کا ویژن تو ان کے پاس ہوتا ہے جو وہ ادارہ بناتے ہیں مگر کامیابی تب ہی ملتی ہے کہ پوری ٹیم اس ویژن کا اپنا ذاتی نصب العین سمجھے اور اس کے حصول کے لیَے اتنی ہی کوشش کرے گویا وہ اس کے ذاتی مقصد حیات کا حصہ ہے
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.

