

شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
جینے کے قرینے یا سافٹ اسکلز کے سلسلے میں آپ دو اہم موضوعات پر گفتگو سن چکے ہیں یعنی غصے پر کیسے قابو پایا جائے اور کامیابی کے لیے منزل کا تعین اور منزل کاحصول کیسےکیا جائے۔ آج اس سلسلے میں باہمی تنازعات کے حل پر تیسری اہم گفتگو ہوگی اس مختصر سی گفتگو میں دو ایسے Acronyms یا مخفف الفاظ بتائے جایں گے جو اگر کو ئی ذہن نشین کر لے تو زندگی میں ایسے چھوٹے موٹے تنازعات با آسانی حل کر سکتا ہے جس سے آگے چل کر باہمی تعلقات میں بدمزگی اور تلخیاں بڑھنے کا امکان ہوتا ہے وہ مخفف الفاظ ہیں ACCCA اور BALANCE ان مخفف الفاظ کو کیسے یاد رکھا جائے اور ان سے فائدہ کیسے اٹھایا جائے آئیے سنتے ہیں قسط نمبر 1 غصے پر قابو https://youtu.be/xOl9PlseQu I قسط نمبر 2 منزل کی جستجو https://youtu.be/k2f5UC1RWvM علم و ہنر کے چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے https://youtube.com/@ilmohunar4884?sub_confirmation=1
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
