پادگرد
کاور TEAM MANAGEMENT
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

TEAM MANAGEMENT

۳۱ خرداد ۱۴۰۲ · 16 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

مل کر کام کیسے کریں https://youtu.be/QCHrtpQ1e88 جینے کے قرینے یا سافٹ اسکلز کے سلسلے میں آپ اب تک تین اہم موضوعات پر گفتگو سن چکے ہیں ہمارا پہلا پروگرام تھا کہ غصے پر کیسے قابو پایا جائے اس پروگرام کا لنک ہے https://youtu.be/xOl9PlseQuI دوسرے پروگرام میں ہم نے جس موضوع پر گفتگو کی تھی وہ یہ تھا کہ کامیابی کے حصول کے لیے منزل کا تعین اور منزل کی جستجو کیسےکی جائے اس پروگرام کا لنک ہے https://youtu.be/k2f5UC1RWvM تیسرے پروگرام میں ہم نے باہمی تنازعات کے حل پر اہم گفتگو کی تھی جس میں دو ایسے Acronyms یا مخفف الفاظ بتائے تھے جو اگر کو ئی ذہن نشین کر لے تو زندگی میں ایسے چھوٹے موٹے تنازعات با آسانی حل کر سکتا ہے جس سے آگے چل کر باہمی تعلقات میں بدمزگی اور تلخیاں بڑھنے کا امکان ہوتا ہے وہ مخفف الفاظ تھے ACCCA اور BALANCE ان مخفف الفاظ کو کیسے یاد رکھا جائے اور ان سے فائدہ کیسے اٹھایا اس کی تفصیل آپ کو تیسرے پروگرام میں دی گئی تھی جس کا لنک ہے https://youtu.be/Kver955NLP0 آج اس سلسلے کا چوتھا اہم پروگرام ہے جو ٹیم مینجمنٹ کے بارے میں ہے یعنی مل کر کام کرنے کی کیا اہمیت ہے اور اس میں کتنی برکت ہے اس گفتگو میں آپ کو کئی اہم باتیں معلوم ہوں گی ٹیم مینجمنٹ میں قیادت کے کردار پر امید ہے یہ پروگرام بھی آپ کو پسند آئے گا اور آپ ہمیں اس پر اپنی رائے بھیجیں گے ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍ علم و ہنر کے چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے https://youtube.com/@ilmohunar4884?sub_confirmation=1

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.