
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
"گلدستہ احباب" کے عنوان سے کتاب ڈاکٹر اسلم فرخی صاحب نے مرتب کی تھی جس میں انہوں نے اپنے تحریر کردہ پندرہ احباب کے خاکے شامل کیے تھے ، ان میں سے ایک خاکہ کشمیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مشیر الحق صاحب کا بھی تھا جو سری نگر میں شہید کر دبیے گتے تھے - ڈاکٹر اسلم فرخی کا شہید مشیر الحق سے تعارف ان کے چھوٹے بھائی مرحوم شاہ محی الحق فاروقی کے ذریعے ہوا تھا جو ڈاکٹر اسلم فرخی کے بہت قریبی دوستوں میں سے تھے، ڈاکٹر مشیر الحق تقسیم ہند کے وقت اپنے چھوٹے بھائی کے ہمراہ پاکستان منتقل ہو گتے تھے مگر جلد ہی وہ واپس ہندوستان چلے گئے ڈاکٹر اسلم فرخی سے ان کے تعلقات ان کی شہادت تک رہے جب جب ڈاکٹر اسلم فرخی صاحب کا ہندوستان جانا ہوتا یا ڈاکٹر مشیر الحق صاحب پاکستان آتے دونوں میں گہری ملاقاتیں بھی ہوا کرتی تھیں اور دونوں ایک ساتھ علمی محفلوں میں شرکت کیا کرتے تھے "بیاد مشیر الحق" کا خاکہ ڈاکٹر اسلم فرخی صاحب نے دل کی گہرائیوں سے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے لکھا تھا انہیں ڈاکٹر مشیر الحق کی شہادت سے جو ذاتی صدمہ پہنچا تھا اس کا اندازہ آپ کو یہ خاکہ سن کر ہو جائے گا
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
