پادگرد
کاور گفتگو اور تقریر کا فن
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

گفتگو اور تقریر کا فن

۲۱ تیر ۱۴۰۲ · 12 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

علم و ہنر کے سلسلہ وار پروگرام " جینے کے قرینے" کے سلسلے میں اس ویڈیو کا موضوع ہے " گفتگو اور تقریر کا فن " اس ویڈیو میں بنیادی طور پر گفتگو اور تقریر کے درمیان جو فرق ہے اس کو واضح کیا گیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان تمام باتوں کو بھی نشاندہی کی گئی ہے جو گفتگو کے فن اور تقریر کے فن میں مشترک ہیں "گفتگو اور تقریر کا فن" پر گفتگو کا یہ سلسلہ اجاری رہے گا اور اگلی قسطوں میں آپ گفتگو اور تقریر کے فن سیکھنے کی اہمیت پر مزید کچھ اور باتیں بھی سنیں گے اس پہلی ویڈیو میں یہ بتایا گیا ہے کہ وہ کون کون سی باتیں ہیں جس کا ہمیں دوران گفتگو یا دوران تقریر خیال رکھنا چاہیے گفتگو اور تقریر کی دوران مقرر کی ظاہری وضح قطع کی کیا اہمیت ہے بدن بولی یا باڈی لینگویج کیسی ہو۔ گفتگو یا تقریر کے دوران مقرر کو سامعین کی آنکھون میں کیوں رابطہ رکھنا چاہیئے یہ سب آپ کو اس ویڈیو میں جاننے کو ملے گا اس ویڈیو میں مقررکے ذخیرہ الفاظ کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا گیا ہے الفاظ کا ذخیرہ کیسا ہو ایک اہم بات جو آپ کو معلوم ہوگی وہ یہ ہے کہ اگر آپ کو تقریر کا فن آتا ہے تو عملی زندگی اس کے کتنے فوائد ہیں بالخصوص ان لوگوں کو جو شعبہ تدریس سے وابستہ ہوتے ہیں یا وہ جو کسی پینل کو انٹرویو دینگے تو اس میں فن تقریر میں سیکھا ہوا اعتماد اور اپنی بات دوسروں تک پہچانے کا فن آپ کی کام آئے گا

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.