پادگرد
کاور بیتی دن بیتی باتیں قسط نمبر 4
ذکر کتاب اردوپاڈکاسٹ

بیتی دن بیتی باتیں قسط نمبر 4

۳۰ تیر ۱۴۰۲ · 9 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

جیساکے پہلی قسط میں بتایا جا چکا ہے غفران امتیازی صاحب پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک نامور پروڈیوسر تھے جنہوں نے PTV میں اپنی 29 برسوں کی یادوں پر مشتمل انہوں نے ایک سر گزشت لکھی تھی جس کا نام تھا " بیتےدن بیتی یادیں " ۔ اس کتاب کے آغاز میں غفران امتیازی صاحب نے "میں اور میرا خاندان" کے عنوان سے جو مضمون لکھا تھا اس دلچسپ مضمون پر مبنی پانچ قسطوں پر مشتمل یہ سلسلہ شروع کیا ہے پہلی قسط میں ا س کتاب کا تعارف کروایا جا چکا ہے جس میں غفران امتیازی صاحب نے ذکر کیا تھا اپنے خاندانی پس منظر کا اور تقسیم ہند سے قبل کے واقعات کا پہلی قسط کا لنک نیچے موجود ہے آج کی دوسری قسط ہے دوسری قسط میں غفران امتیازی صاحب نے تعارف کروا رہے ہیں اپنے بزرگوں کا اور اپنے والدین کا۔ تیسری قسط میں غفران امتیازی صاحب نے تعارف کروا رتھا اپنے بھا ئوں کا آج چھوتی قسط میں وہ ذکر کر رہے ہیں اپنی بہنوں کا اور اپنے تعلیمی سفر کا پہلی تین قسطوں کے لنک نیچے موجود ہے قسط نمبر :1 https://youtu.be/4n2ofaiBb70 قسط نمبر :2 https://youtu.be/8FPIe115qCk قسط نمبر :3 https://youtu.be/Abh-WRj4LB0

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.