
حصہ نمبر ۲ خُدا بیٹے پر ایمان کا اِقرار
۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 2 ساعت و 1 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
مسیح تخلیق سے پہلے ہی حتیٰ کہ پیشتر وجود رکھتا تھا (افسیوں ۱:۴)۔اُس ارادہ کی وضاحت کرتے ہوئے جو خُدا حتیٰ کہ تخلیق سے پیشتر رکھتا تھا، پولُسؔ نے فرمایا، ” تاکہ زمانوں کے پُورے ہونے کا اَیسا اِنتِظام ہو کہ مسِیح میں سب چِیزوں کا مجمُوعہ ہو جائے۔ خواہ وہ آسمان کی ہوں خواہ زمِین کی۔ “ (اِفسیوں ۱:۱۰)۔ اپنی مرضی پوری کرنے کے لئے، خُدا نے اپنے اِکلوتے بیٹے کو بھیجا، جس کا وہ وعدہ کر چکا تھا اور جو اِس زمین پر، ممسوح ہوگا۔ خُدا کے اِس بیٹے کا خاندانی نسب نامہ اُس عہد میں زیادہ تفصیل سے ظاہر کِیا گیا ہے جو خُدانے ابرہامؔ کے ساتھ قائم کِیا تھا—یعنی، وہ ابرہامؔ کی نسل میں سے ایک کے طورپرآئے گا، اور تمام قومیں اُس کے وسیلہ سے برکت پائیں گی(پیدائش ۲۲:۱۷۔۱۹)۔یہ خُدا کا وعدہ تھا۔ یعقوبؔ نے اپنی مرنے کی گھڑی پر، جب کہ اپنے بیٹوں کو برکت دیتے ہوئے، بھی کہا کہ مسیحا یہوداہؔ کی نسل میں سے آئے گا (پیدائش ۴۹:۱۰)۔ بعد کے دَور کے نبیوں نے حتیٰ کہ زیادہ تفصیل سے مسیحا کی خوبیاں اور خدمات ظاہر کیں۔ یسعیاہ۵۳ باب کے مطابق، یہ نبوت کی گئی تھی کہ مسیح اپنے آپ پر اپنے لوگوں کے گناہ اُٹھائے گا، مصلوب ہوگا، لوگوں کے ہاتھوں سے دُکھ اُٹھائے گا اور وہ اُسے ردّکر دیں گے، اوروہ بالآخر مرے گا اور دفن ہوگا۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
