پادگرد
کاور حصہ نمبر ۱ خُدا باپ پرایمان کااِقرار
رسولوں کے عقیدہ کا ایمان - مسیح کے بنیادی اُصول

حصہ نمبر ۱ خُدا باپ پرایمان کااِقرار

۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 38 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

یہ حوالہ یوحناؔ اصطباغی کےذریعےیِسُوعؔ کے بپتسمہ کو بیان کرتا ہے، جب خُدائے ثالوث ظاہر ہوتا ہے۔ اِس حوالہ سے ہم جانتے ہیں کہ یِسُوعؔ خُدا کا بیٹا ہے، یعنی رُوح القدس اُس کے ساتھ کام کرتا ہے، اور یعنی باپ نے اُس کے لئے ”میرا پیارا بیٹا، جس سے مَیں خوش ہوں“ ہونے کا اعلان کِیا۔ اِن ظہوروں کے وسیلہ سے خُدائے ثالوث ظاہر ہوتا ہے۔ یِسُوعؔ خُدا کی ساری راستبازی پوری کر سکتا تھا کیونکہ اُس نے یوحناؔ سے حاصل کیے گئے اپنے بپتسمہ کے ساتھ بنی نوع اِنسان کے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا۔ یہ ہے کیوں اُسے ہمارے لئے صلیب پر مرنا تھا، اور یہ ”خُدا کی راستبازی“ ہے جو باپ نے اپنے بیٹے کے وسیلہ سے پوری کی۔ یعنی یِسُوعؔ نے اپنے بپتسمہ کے راست عمل کی بدولت خود پر ہمارے تمام گناہوں کو اُٹھا لیا ہی خُدا کی اصل راستبازی ہے، اور اِس سچائی کی تصدیق دونوں باپ اور رُوح القدس کی معرفت ہوتی ہے۔ یوں، باپ، بیٹا، اور رُوح القدس علیٰحدہ اشخاص کے طورپر وجود رکھتے ہیں، لیکن وہ ہمارے لئے ایک ہی خُدا ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.