پادگرد
کاور حصہ نمبر ۳ رُوح القدس پرایمان کا اِقرار
رسولوں کے عقیدہ کا ایمان - مسیح کے بنیادی اُصول

حصہ نمبر ۳ رُوح القدس پرایمان کا اِقرار

۲۵ آبان ۱۴۰۲ · 3 ساعت و 50 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

ہمیں خُدا کے کامل لوگ بننے کے لئے،ایسے ایمان کی ضرورت ہے جو خُدا باپ، بیٹے، اور رُوح القدس پر اِس طریقہ سے ایمان رکھتا ہے۔ یہ اِس لیےہے کیونکہ خُدا باپ، بیٹا، اور رُوح القدس نے کائنات کو اور ہمیں تخلیق کِیا یعنی ہم اِس دُنیا میں وجود رکھتے ہیں، اور خُدا بیٹے کا گنہگاروں کو اُن کے گناہوں سے بچانے کے لئے، بپتسمہ جس نے خُدا کی راستبازی کوپورا کِیا اور صلیب پر خون بہانے کا کام ضروری تھا۔ کیونکہ یِسُوعؔ نے یوحناؔ سے بپتسمہ لیا اور یوں دُنیا کے گناہوں کو اُٹھا لیا، اُس نے اِن گناہوں کی سزا برداشت کی جو ہمیں اُٹھا نا واجب تھی اور ہمار ی جگہ پر عوضی کے طورپرصلیب پر مر گیا۔ ایسا کرنے کے وسیلہ سے وہ جو ایمان رکھتے ہیں آخرکار اپنے تمام گناہوں سے آزاد ہو سکتے ہیں۔ یہ سچائی بہت پہلے تیار کی جا چکی تھی، اور یہ پانی او ررُوح کی خوشخبری کی بنیادی خدمت ہے۔ یہ ہے صرف جب ہم اِس سچائی کو خود پر عائد کرتے ہیں کہ یِسُوعؔ مسیح کا فِدیہ کا کام حتمی طورپر ہماری ذاتی شخصیت کے لئے پورا ہوا کام بن جاتا ہے، اور ہم ایمان رکھنے کے وسیلہ سے اپنے تمام گناہوں سے نجات یافتہ ہو سکتے ہیں۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.