
پاکستان رپورٹ:گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کے بعد مشترکہ اپوزیشن میدان میں آگئی
۲۲ مهر ۱۴۰۵ · 7 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
حکومت نے خیبرپختونخواہ میں گورنر راج کے نفاذ کے فیصلے کی توثیق کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 15 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرار داد قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کی جارہی ہے۔ مسلم لیگ ن نے پارلیمنٹ سے اس اہم منظوری کیلئے اتحادی جماعتوں کیساتھ رابطے تیز کردیئے ہیں۔ خیبرپختونخواہ کے ضلع خیبر کے علاقے باڑہ چوک میں گورنر راج کیخلاف احتجاج کے دوران حالات کشیدہ ہوگئے۔ ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے معاملے پر اپوزیشن اتحاد نے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا۔ سیاسی جماعتوں نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے فیصلے پر ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دیدی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
