پادگرد
کاور پاکستان رپورٹ: گورنر راج اور ایمرجنسی کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
پاکستان رپورٹ

پاکستان رپورٹ: گورنر راج اور ایمرجنسی کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

۲۹ مهر ۱۴۰۵ · 6 دقیقه

شنیدن و نگه‌داشتن این اپیزود

پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحه‌های دیگر هم ادامه پیدا می‌کند.

برای خواندن و مرور دوباره

گفت‌وگو را به متن همراهت تبدیل کن

متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.

دریافت متن کامل اپیزود

کتابخانه و بازخورد

برای شناخت بهتر پیش از شنیدن

این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است

در اپیزودهای بررسی‌شده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصل‌های قابل پخش و پرسش‌های مهم را از متن اپیزود استخراج می‌کند.

تحلیل این اپیزود

تکمیل این اپیزود

اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازه‌ای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی می‌شوند.

متن منتشرشده توسط پادکستر

توضیحات اپیزود

صوبہ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے کیس میں پشاور ہائی کورٹ نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت میں بھی گورنر راج اور ایمرجنسی کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ہے۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخواہ سہیل آفریدی، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی مبینہ حراست کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا۔ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد اپوزیشن میں اختلافات سامنے آگئے۔ پاکستان کے فیلڈ مارشل اہم ترین دورے پر ایران پہنچ گئے۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts

نظرها

هنوز نظری نوشته نشده.