
پاکستان رپورٹ: پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملے کی مذمت
۲۴ تیر ۱۴۰۵ · 7 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے فوجی جوانوں کی قربانیوں کو ملازمت اور تنخواہ سے منسوب کرنے پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں حالات ایک بار پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آج سے مظفرآباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کررکھا ہے۔ کیا تحریک انصاف قائمہ کمیٹیوں کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لینا چاہتی ہے؟ پاکستان کے قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹرز پر حملے کا مرکزی ماسٹر مائنڈ گرفتار کرلیا ہے۔ سیکورٹی اداروں کے مطابق اس نیٹ ورک کے تانے بانے افعانستان سے ملتے ہیں۔ ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
