
پاکستان رپورٹ: تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اسلام آباد کی تمام اہم شاہراوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے
۱ مهر ۱۴۰۵ · 7 دقیقه
شنیدن و نگهداشتن این اپیزود
پخش را شروع کن؛ هنگام رفتن به صفحههای دیگر هم ادامه پیدا میکند.
برای خواندن و مرور دوباره
گفتوگو را به متن همراهت تبدیل کن
متن کامل و خوانای این اپیزود در Word و PDF، همراه با نقشهٔ تصویری موضوعات.
کتابخانه و بازخورد
برای شناخت بهتر پیش از شنیدن
این اپیزود هنوز بررسی عمیق نشده است
در اپیزودهای بررسیشده، پادگرد خلاصه، محورهای گفتگو، فصلهای قابل پخش و پرسشهای مهم را از متن اپیزود استخراج میکند.
تحلیل این اپیزودتکمیل این اپیزود
اگر مهمان یا اسپانسری جا افتاده، از فهرست موجود انتخاب کن یا نام تازهای پیشنهاد بده. پیشنهادها بعد از بررسی مدیر عمومی میشوند.
متن منتشرشده توسط پادکستر
توضیحات اپیزود
ریڈ زون کے تین راستے کنیٹنرز رکھ کر سیل کردیئے گئے۔ حکومت نے پشاور اسلام آباد موٹر وے کو بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے، تحریک انصاف نے لانگ مارچ سے متعلق حکومت کیساتھ مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ہے۔ جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی درخواست پر اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ دھرنے جاری رہیں گے۔ ایم کیو ایم پاکستان نئے صوبوں کے قیام کیلئے خم ٹھوک کر میدان میں آگئی۔ #sbsaudiopodcast ______________ ہر بدھ اور جمعہ کا پورا پروگرام اس لنک پرسنئے , اردو پرگرام سننے کے دیگر طریقے SBS Audio کے نام سے موجود ہماری موبائیل ایپ ایپل (آئی فون) یا اینڈرائیڈ , ڈیوائیسزپرانسٹال کیجئے۔ پوڈکاسٹ سننے کے لئے نیچے دئے اپنے پسندیدہ پوڈ کاسٹ پلیٹ فارم کا انتخاب کیجئے: Spotify Podcast , Apple Podcasts
نظرها
هنوز نظری نوشته نشده.
